| No. | Decription | Details |
|---|---|---|
| 1 | Job Location | میانوالی |
| 2 | Published Date | 15-03-2026 |
| 3 | Last Date to Apply | 30-March-2026 |
| 4 | Ad Source | جنگ اخبار |
| 5 | Apply Method | By Courier |
Advertisement Details:
ڈسٹرکٹ کونسل میانوالی کو لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی (LWMC) کے ذریعے فراہم کردہ مشینری چلانے اور ضلع میں سیوریج کی بہتر سہولیات کے لیے عارضی ورک مین (As per Industrial & Commercial Employment Ordinance 1968) کی خدمات درکار ہیں۔ یہ بھرتیاں خالصتاً عارضی بنیادوں پر لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کی ہدایات کے مطابق کی جا رہی ہیں۔
- ڈرائیور
- سیور مین
Qualification / Experience / Age Limit:
میٹرک (سیکنڈ ڈویژن) + HTV لائسنس + کم از کم دو سال تجربہ برائے ڈرائیور پوسٹ
سیور مین کے لیے خواندہ ، جسمانی لحاظ سے صحت مند۔
دونوں کے لیے ڈومیسائل ضلع میانوالی کا ہونا ضروری ہے۔
How to Apply:
- تنخواہ: ماہانہ تنخواہ حکومت پنجاب کے مقررہ Wages Rates کے مطابق ہوگی۔
- عمر میں رعایت: سرکاری قوانین کے مطابق عمر کی بالائی حد میں 5 سال کی رعایت دی جائے گی۔
- ملازمت کی نوعیت: یہ تقرری خالصتاً عارضی بنیادوں پر 89 دنوں کے لیے ہوگی اور مدت پوری ہونے پر خود بخود ختم ہو جائے گی۔ مستقل ہونے کا کوئی استحقاق نہیں ہوگا۔
- درخواست کا طریقہ: سادہ کاغذ پر درخواست کے ہمراہ شناختی کارڈ کی کاپی، ڈومیسائل، تعلیمی اسناد اور دو عدد پاسپورٹ سائز تصاویر (تصدیق شدہ) منسلک کریں۔
- آخری تاریخ: درخواستیں مورخہ 27 مارچ 2026 تک دفتر ڈسٹرکٹ آفیسر (آئی اینڈ ایس) میں وصول کی جائیں گی۔
- تعیناتی: امیدواروں کو ضرورت کے مطابق ضلع میانوالی میں کسی بھی مقام پر تعینات کیا جا سکتا ہے۔
- ناقص درخواستیں: نامکمل اور مقررہ تاریخ کے بعد موصول ہونے والی درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔
- انٹرویو: امیدوار مورخہ 30 مارچ 2026 کو صبح 11 بجے ڈسٹرکٹ کونسل آفس میں سلیکشن کمیٹی کے سامنے حاضر ہوں۔ انٹرویو کے لیے الگ سے کوئی اطلاع نہیں دی جائے گی۔
- اصل اسناد: انٹرویو کے وقت تمام اصل تعلیمی اسناد، شناختی کارڈ، ڈرائیونگ لائسنس اور تجربہ سرٹیفکیٹ ساتھ لائیں۔
- ٹی اے/ڈی اے: انٹرویو کے لیے آنے والے امیدواروں کو کوئی خرچہ (TA/DA) نہیں دیا جائے گا۔
چیف آفیسر، ڈسٹرکٹ کونسل میانوالی
General Note
- Read the job details in the advertisement carefully.
- Apply only if your credentials match the job requirements.
- Candidates will be considered as per job requirements.
- Only shortlisted candidates will be called for test / interview.
- Irrelevant/incomplete applications will not be considered.
- Apply before the last date.
- Applications received after the last date will not be considered.
Post a Comment